فلم’’ پوسٹر بوائز‘‘کا گانا’’ اوئے ہوے کڑیاں‘‘ ریلیز

جمعہ 11 اگست 2017 13:06

فلم’’ پوسٹر بوائز‘‘کا گانا’’ اوئے ہوے کڑیاں‘‘ ریلیز
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) بالی وڈ فلم’’ پوسٹر بوائز‘‘کا گانا’’ اوئے ہوے کڑیاں‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کامیڈی فلم’’ پوسٹر بوائز‘‘کا گانا’’ اوئے ہوے کڑیاں‘‘ریلیز کر دیا گیا جو ایلی اورام پر فلمایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں سنی دیول، بوبی دیول، شریاس تپاڑے مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 11/08/2017 - 13:06:44

Rlated Stars :