اسٹیج اداکار ہنی البیلا نے ڈراموں میں کام کر نے سے معذرت کر لی

بدھ 24 مئی 2017 13:24

اسٹیج اداکار ہنی البیلا نے ڈراموں میں کام کر نے سے معذرت کر لی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مئی2017ء) اسٹیج اداکار ہنی البیلا نے ڈراموں میں کام کر نے سے معذرت کر لی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ہنی البیلا آجکل ٹی وی شوز میں بہت زیادہ مصروف ہوچکے ہیںاور جب انکو اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے کی پیشکش کی گئی تو ہنی البیلا نے انکار کردیا اور وہ عید کے موقعہ پر بھی ڈرامہ میں کام کر نے کی ہاں کیلئے ابھی وقت مانگ رہے ہیں ۔

وقت اشاعت : 24/05/2017 - 13:24:25