رنبیر کپور کی سدھارتھ ملہوترا اور ادتیا رائے کپور کے ساتھ بنائی گئی تصویر جاری

پیر 29 مئی 2017 12:15

رنبیر کپور کی سدھارتھ ملہوترا اور ادتیا رائے کپور کے ساتھ بنائی گئی تصویر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے سدھارتھ ملہوترااور ادتیارائے کپور کے ساتھ بنائی گئی تصویر جاری کر دی ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رنبیر کپور نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ سدھارتھ ملہوترااور ادتیارائے کپور کے ساتھ بنائی گئی تصویر شئیر کی ہے ۔تصویر میں رنبیر بالکل سنجے دت کی طرح دیکھائی دے رہے ہیں ۔ جس طرح وہ فلم ’’روکی‘‘ میں لگ رہے تھے ۔تصویر میں رنبیر نے کالے رنگ کی لمبی شرٹ کے ساتھ نیلی پینٹ پہن رکھی ہے اور ساتھ میں عینک بھی لگائی ہوئی ہے ۔

وقت اشاعت : 29/05/2017 - 12:15:32

Rlated Stars :