علی زمان نے ’’پانامہ سے اقامہ ‘‘تک کے نام سی30منٹ کی ویڈیو بنانے کا آغاز کر دیا

پیر 21 اگست 2017 12:11

علی زمان نے ’’پانامہ سے اقامہ ‘‘تک کے نام سی30منٹ کی ویڈیو بنانے کا آغاز کر دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اگست2017ء)گلوکار علی زمان نے ’’پانامہ سے اقامہ ‘‘تک کے نام سی30منٹ کی ویڈیو بنانے کا آغاز کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق امر یکہ میں مقیم پاکستانی گلوکار علی زمان نے پانامہ سے اقامہ تک کے نام سے ویڈیو بنانے کا آغاز کردیا ہے جس میں وہ سپر یم کورٹ کے فیصلے ‘عمران خان کی کوششوں اور نوازشر یف کی جی ٹی روڈ کی ریلی کے حوالے سے بتائیں گے اور پاکستانی میڈیا کے ملک میں کر پشن کے خاتمے اور احتساب کیلئے کی جانیوالی کوششوں پر بھی روشنی ڈالے گے اور اس ویڈ یو پورے پاکستان میں مفت عوام کو فراہم کیا جائیگا اس حوالے سے علی زمان نے بتایا کہ سپر یم کورٹ او ر عمران خان کا کر پشن کے خاتمے میں اہم کردار ہیں اور ویڈیو میں انکو سلام پیش کریں گے ۔

وقت اشاعت : 21/08/2017 - 12:11:12