معروف ڈرامہ نگار تصور بخار کے پہلے ویژن ڈراموں پر مبنی کتاب’’ احسان دی سویر -‘‘کے نام سے جلد شائع ہو گی

پیر 20 نومبر 2017 13:13

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2017ء) گندھارا ہند کو بورڈ پشاور کا کارنامہ ۔ معروف ڈرامہ نگار تصور بخار کے پہلے ویژن ڈراموں پر مبنی کتاب ’’ احسان دی سویر -‘‘کے نام سے جلد شائع ہو کرمنظر عام پر آجائے گی ۔

(جاری ہے)

تصور بخاری جو کہ ہند ڈرامہ نگاری میں کامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے ہیں کے تین ڈراموں پر مبنی کتاب کو گندھارا ہندکو بورڈ پشاور شائع کر رہا ہے جو کہ ریسرچ اسسٹنٹ اویس علی خیال ، ڈائریکٹر ڈاکٹر ظفر اقبال ، اور چیئر مین بورڈ ڈاکٹر ضیاء الدین کی خصوصی کاوش کا نتیجہ ہے کتاب پرنٹنگ کے مراحل میں ہے ۔

وقت اشاعت : 20/11/2017 - 13:13:57