کرنسی اسمگلنگ کیس،ماڈل ایان علی کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم
پیر 15 جنوری 2018 21:45
(جاری ہے)
عدالت نے عارضی حاضری سے استثنی کی درخواست پر برہمی کا اظہار کیا اور استفسار کیا کہ کوئی ایک تاریخ بتائیں اورملزمہ عدالت میں پیش ہو ۔
فاضل جج نے حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمہ ہر صورت آئندہ پیشی پر عدالت میں پیش ہوں ،ملزمہ کی عدم حاضری کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی،سماعت کے دوران عدالت نے حکم دیا ہے کہ ملزمہ کے سئینر وکیل سردار لطیف کھوسہ آئندہ پیشی پر عدالت لازمی آئیں۔ جس کے بعد کیس کی سماعت بیس فروری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Meagan Good
Rasheed Naz
Paul Dano
Jaime King
Agha Shiraz
Ayesha Khan
Waris Baig
saim ali
Tia Carrere
Usman Chishti
Brie Larson
Caitriona Balfe
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی