’’پدماوت‘‘ نے 300.26 کروڑ کا بزنس کرلیا

اتوار 18 مارچ 2018 16:30

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مارچ2018ء) بالی وڈ فلم ’’پدماوت‘‘ نے ریلیز کے 7 ہفتوں میں مجموعی طور پر 300.26 کروڑ کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی فلم ’’پدماوت‘‘ رواں سال 25 جنوری کو ریلیز کی گئی تھی جس نے اب تک مجموعی طور پر ریلیز کے 7 ہفتوں میں مجموعی طور پر 300.26 کروڑ روپے کما لئے۔ فلم میں اداکار رنویر سنگھ، دیپیکا پدوکون اور شاہد کپور شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 18/03/2018 - 16:30:17