عامر خان چینی سمارٹ فون کمپنی کے برینڈ ایمبیسیڈر مقرر
منگل 20 مارچ 2018 11:43
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں چینی سمارٹ فون کمپنی ویوو انڈیا کا کہنا ہے کہ اداکار عامر خان کو برینڈ کے مستقبل میں لوگوں کے ساتھ رابطے کے لئے برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کر لیا گیا ہے۔ یہ وابستگی ہمیں اپنے صارفین کے لئے نئے مواقع تلاش کرنے میں مدد دے گی۔ اداکار عامر خان ویوو انڈیا کی نئی پروڈکٹس کی مارکیٹنگ مہم اور اشتہارات میں بھی دکھائی دیں گے۔ اداکار عامر خان ان دنوں فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس میں ان کے ساتھ کترینہ کیف اور امیتابھ بچن بھی دکھائی دیں گے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Elisha Cuthbert
rose butt
Aaminah Haq
AJ Michalka
Angela Bassett
Michael B. Jordan
kinza hashmi
Lena Headey
Saboor Ali
Maia Mitchell
Akram Rahi
Chace Crawford
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع