سپر ہیرو ایکشن فلم’کیپٹن امریکا:سول وار‘کا پہلہ ٹریلر جاری
جمعہ 11 مارچ 2016 12:48
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مارچ۔2016ء)ہالی ووڈ کی نئی سپر ہیرو ایکشن فلم”کیپٹن امریکا:سول وار“کا پہلا جاری کردیا گیا۔
(جاری ہے)
2011کی” کیپٹن امریکا :دی فرسٹ ایونجر“اور2014 کی”امریکا؛دی ونٹر سولجر“کے اس سیکو ئل کی ہدایتکاری انتھونی اور جو روسو نے دی ہے جس میں کرس ایوانز، رابرٹ ڈاؤنی جونیئراور اسکارلٹ جانسن سمیت سیباسٹیاناسٹین ،کوبی اسملڈرز، انتھونی میکی، پال بیٹینی،جیریمی رینر ،ڈان شیڈل ، الزبیتھ اولسن اور پال روڈفلم میں اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔
کرسٹوفر مارکس اور اسٹیفن میک فیلی کے تحریر کردہ اسکرین پلے کو کیون فیج نے پروڈیوس کیا ہے جسکی کہانی کیپٹن امریکا، آئرن مین اور بلیک ویڈوکے گرد گھومتی ہے جو خطرناک اور طاقتور دشمن کے خلاف یکجا ہوکر اپنا مشن مکمل کررہے ہیں۔مارول اسٹوڈیوز کے اشتراک سے بننے والی فلم رواں سال6مئی کوامریکہ اور 29اپریل کوبرطانیہ میں سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائیگی۔Famous Showbiz Stars
Govinda
Janhvi Kapoor
Azra Aftab
Jahanzeb Khan
Brittany Snow
Kabir Khan
Hameed Shaikh
Saba Qamar
Andrew Garfield
Rashid Mehmood
Eva Longoria
Tamara Taylor
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ