یہ فلمسازی کے لیے بہترین وقت ہے مگر جلد بازی کی بھی ضرورت نہیں ‘ جاوید شیخ
جمعہ 13 مئی 2016 14:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مئی۔2016ء) سینئر ادکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ بہت کوششوں کے بعد ہم پاکستان کی فلم انڈسٹری کو ایک بار کامیابی کے سفر لے جانے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور یہ فلمسازی کے لیے بہترین وقت ہے مگر جلد بازی کی بھی ضرورت نہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے جاوید شیخ کا کہناتھا کہ ٹی وی ڈرامے نے عوام کو نئی راہ دکھائی ہے، ٹیلی ویژن ڈراموں کی کامیابی کی سب سے بڑی وجہ اچھی کہانیاں اور عمدہ پروڈکشن ہے جس طرح ٹیلی ویژن انڈسٹری میں مقابلے کا رجحان ہے، اس طرح ہماری فلم انڈسٹری میں اسی رجحان کو تقویت دینے کی ضرورت ہی۔
انہوں نے کہا کہ ابھی ابتدا ہے اور ابھی بہت سے چیلنج ہمارے سامنے ہیں کیونکہ اس وقت وہی کامیاب ہوگا جو عوام کے مزاج کے مطابق اچھے موضوعات کے ساتھ فلم بنائے گا۔Famous Showbiz Stars
Lily Collins
Blake Lively
Rihanna
Randeep Hooda
Shabana Azmi
Janhvi Kapoor
Alyson Hannigan
Logan Lerman
Zoie Palmer
Jimmy Khan
Nargis Fakhri
Kelly Macdonald
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ