’’اتفاق ‘‘میں پہلی بار قدرے منفی کردار میں نظرآئوں گی،سوناکشی سنہا
جمعرات 19 جنوری 2017 13:41
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق نے فلم اتفاق میں کاسٹ کئے جانے کی اطلاع دیتے ہوئے اداکارہ سونا کشی سنہا نے کہا ہے کہ فلم ’’اتفاق ‘‘میں ان کے ساتھ اداکار سدھارتھ ملہوترا ہیرو ہوں گے، فلم ماضی کے معروف اداکار راجیش کھنہ کی اسی نام کی بلاک بسٹر فلم کا ریمیک ہو گی جس میں کہانی کو آج کے دورکے تحت نیا روپ دیا گیا ہے۔
سوناکشی نے بتایا کہ اس فلم میں ان کا کردار ماضی کی اداکارہ نندا داس کے کردار سے مختلف یعنی مکمل منفی نہیں بلکہ قدرے منفی ہو گا۔ انہوں نے بتایا کہ فلم کی عکسبندی آئندہ ماہ فروری سے شروع ہو رہی ہے اور بہت پرجوش ہیں۔یاد رہے کہ سوناکشی پہلی بار سدھارتھ ملہوتراکے مقابل کام کریں گی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Nadia Ali
Naheed Shabbir
Rahat Kazmi
Jackie Shroff
Bao asghar
Bella Hadid
Corey Stoll
Varun Dhawan
Gerard Butler
Chace Crawford
Sarah Paulson
Amanat Ali
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ