نور نے ولی خان سے مصالحت کرنے سے انکار کر دیا
بدھ 13 ستمبر 2017 12:57
(جاری ہے)
عدالت نے نور اور ولی خان کو عدالت میں مصالحت کے لئے طلب کیا، دونوں کو ایک کمرے میں بیٹھا کر مصالحت کا موقع دیا گیا۔
ولی خان کافی دیر نور کو منانے کی کوشش کرتا رہا لیکن نور رضا مند نہ ہوئیں، بعد میں اس نے عدالت میں بیان قلمبند کرایا کہ وہ کافی عرصے سے آگ میں جل رہی ہیں، بہت موقع دیئے کہ ولی خان کے ساتھ اچھا وقت گزر جائے لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکیں، اب وہ ولی خان سے مصالحت نہیں کرنا چاہتیں، خلع کی بنیاد پر ڈگری جاری کی جائے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sakhawat Naz
Maisie Williams
Haley Joel Osment
Javed Akhtar
Arzo Khan
Tahir shah singer
Chris Tucker
Shantel VanSanten
Lydia Hearst
Sonakshi Sinha
Vishakha Singh
Joaquin Phoenix
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ