سونم کپور کی ارجن کپور کے ساتھ بچپن کی تصویر انسٹاگرام پر جاری

جمعہ 28 اپریل 2017 13:18

سونم کپور کی ارجن کپور کے ساتھ بچپن کی تصویر انسٹاگرام پر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنے کزن ارجن کپور کے ساتھ بچپن کی تصویر انسٹاگرام پر جاری کر دی جس میں دونوں صوفے پرہنستے ہوئے بیٹھے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہاف گرل فرینڈ سٹار ارجن اکثر اپنی پرانی یادوں اور سونم کے حوالے سے تذکرہ کرتے ہیں ۔

وقت اشاعت : 28/04/2017 - 13:18:50

Rlated Stars :