ایک ہی تاریخ کو وفات، ونود کھنہ اور فیروز خان میں عجیب اتفاق
جمعہ 28 اپریل 2017 14:17
(جاری ہے)
ونود کھنہ اور فیروز خان ایک دوسرے کے بہترین دوست مانے جاتے رہے، ان دونوں نے کئی فلموں میں ایک ساتھ کام بھی کیا۔ یہ دونوں پہلی مرتبہ ایک ساتھ 1976ء کی فلم ’شنکر شمبھو‘ میں جلوہ گرہوئے، ان دونوں نے 1980ء کی کامیاب فلم ’قربانی‘ میں بھی ایک ساتھ کام کیا، فیروز خان نے اس فلم کی ہدایتکاری بھی کی تھی۔ونود کھنہ نے فیروز خان کی ہدایت کاری میں بننے والی کامیاب فلم ’دیاون‘ میں بھی مرکزی کردار ادا کیا تھا جبکہ فیروز خان نے خود اس فلم میں معاون کردار ادا کیا۔ واضح رہے کہ ونود کھنہ کا انتقال بھی کینسر کی وجہ سے ہوا ہے۔ ان دونوں بہترین اداکاروں کی کمی بولی وڈ انڈسٹری کو ہمیشہ محسوس ہوتی رہے گی۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Kartik Tiwari
Jahanzeb Khan
Richa Chadda
Emily Kinney
shamita shetty
Chetna Pande
Imogen Poots
Dave Franco
Kesha
Jonny Lee Miller
Sandeepa Dhar
Tim Burton
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ