’’نو انٹری میں انٹری‘‘ کا پوسٹر جاری

اتوار 7 مئی 2017 14:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2017ء) بالی وڈ فلم نو انٹری میں انٹری کا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق کامیڈی فلم نوا نٹری کے سلسلے کی اگلی فلم نو انٹری میں انٹری کا پوسٹر جاری ہو گیا، فلم کی اہم کاسٹ جس میں اداکار انیل کپور،فردین خان،سلمان خان،لارا دتہ،بپاشا باسو اور ایشا دیول مزاحیہ پوز میں کھڑے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں جو اس سلسلے کی پہلی فلم کی کاسٹ کا بھی حصہ تھے،فلم کی ہدایات انیس بزمی دے رہے ہیں جبکہ پروڈیوسر بونی کپور ہیں۔

وقت اشاعت : 07/05/2017 - 14:20:14