گلوکارہ اڈیل کا اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے مداحوں کے لئے ایک خصوصی پیغام

پیر 8 مئی 2017 12:12

گلوکارہ اڈیل کا اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے مداحوں کے لئے ایک خصوصی پیغام
لاس انجلیس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2017ء)ہالی وڈ کلوکارہ اڈیل نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے مداحوں کے لئے ایک خصوصی پیغام دیا ہے ۔

(جاری ہے)

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اڈیل نے اپنی29ویں سالگرہ کے موقع پر سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی تصویر شئیر کی ہے جس کے ساتھ انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ ایک مزاحیہ پوسٹ بھی شئیر کی ہے ۔

وقت اشاعت : 08/05/2017 - 12:12:12