فلم’’امتحان ‘‘ کا مشہور گانا ’’رک جانا نہیں ‘‘ ان کے والد ونود کھنہ کا پسندیدہ گانا تھا،اکشے کھنہ

جمعہ 7 جولائی 2017 12:48

فلم’’امتحان ‘‘ کا مشہور گانا ’’رک جانا نہیں ‘‘ ان کے والد ونود کھنہ کا پسندیدہ گانا تھا،اکشے کھنہ
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکار اکشے کھنہ کا کہنا ہے کہ فلم’’امتحان ‘‘ کا مشہور گانا ’’رک جانا نہیں ‘‘ ان کے والد آنجہانی اداکار ونود کھنہ کا پسندیدہ گانا تھا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم’’امتحان ‘‘1974ء میں ریلیز ہوئی اور اکشے کھنہ کا کہنا ہے کہ فلم کا مشہور گانا’’رک جانا نہیں ‘‘ ان کے والد ونود کھنہ کا پسندیدہ گانا تھا ۔

وقت اشاعت : 07/07/2017 - 12:48:50

Rlated Stars :