سری دیوی پاکستانی اداکارہ سجل علی کی اداکاری کی فین ہو گئیں

جمعہ 7 جولائی 2017 21:17

سری دیوی پاکستانی اداکارہ سجل علی کی اداکاری کی فین ہو گئیں
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جولائی2017ء) بالی وڈاداکارہ سری دیوی پاکستانی اداکارہ سجل علی کی اداکاری کی فین ہو گئیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سری دیوی کا پاکستانی اداکارہ سجل علی کے بارے مٰن کہنا ہے کہ سجل علی کمال کی فنکارانہ صلاحتیوں کی حامل ہیں۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا ہے کہ فلم ’’مام ‘‘ میںسجل علی ان کی بیٹی کا کردار ادا کر رہی تھیں اور بہت سے ایسے سین تھے جو کہ بہت جذباتی تھے۔سجل علی مجھے حقیقی زندگی میں ماں کہہ کے پکارتی ہیں۔ ۔

وقت اشاعت : 07/07/2017 - 21:17:50