کچھ بڑی فلموں کی باکس آفس پر ناکامی کے بعد میں نے اپنی غلطیوں کو سدھار لیا ہے،کترینہ کیف
بدھ 12 جولائی 2017 19:06
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے مطابق خوبرو اداکارہ کی 2015 سے 2016 تک ریلیز ہونے والی فلمیں ’’فینٹم‘‘، ’’فتور‘‘ اور ’’بار بار دیکھو‘‘ بری طرح فلاپ ہوئیں جس کے بعد انہیں کئی فلموں کے ساتھ ساتھ اشتہارات اور کئی برانڈز کی ایمبسڈرز شپ سے بھی ہاتھ دھونا پڑا لیکن اب اداکارہ نے خود ہی ان سب وجوہات سے پردہ اٹھادیا ہے اور ان فلموں کی ناکامی کی وجہ توجہ کا نہ دینا اور پریشان رہنا بتایا ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ کترینہ کیف طویل عرصہ رنبیر سے معاشقے کے باعث خبروں کی زینت بنی رہیں اور یہی نہیں بلکہ اس دوران ان کا فلمی کیرئیر بھی زوال کا شکار ہوا۔Famous Showbiz Stars
Dharmendra
Shruti Haasan
Adah Sharma
Gurdas Maan
Neeti Mohan
Mawra Hocane
Michael B. Jordan
Arshad Warsi
Aaminah Haq
Jaime King
Javeria Abbasi
Felicia Day
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ