اداکارہ ثانیہ سعید اور نمرہ بچہ نے ڈرامہ ’’مشک ‘‘میں پر فارم کر نے کا آغاز کر دیا

جمعہ 6 اکتوبر 2017 17:49

اداکارہ ثانیہ سعید اور نمرہ بچہ نے ڈرامہ ’’مشک ‘‘میں پر فارم کر نے کا آغاز کر دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 اکتوبر2017ء) اداکارہ ثانیہ سعید اور نمرہ بچہ نے ڈرامہ ’’مشک ‘‘میں پر فارم کر نے کا آغاز کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الحمراء میں شروع ہونیوالا یہ ڈرامہ 8اکتوبر یک جاری رہیگا یہ پہلا موقع ہے کہ دونوں اداکارائیں ایک ساتھ سٹیج ڈرامے میں جلوہ گر ہوں گیاس ڈرامے کو اولوموپولو پروڈیوس کررہا ہے جس کی ڈائریکٹر کنول کھوسٹ ہیں جنہوں نے بتایا کہ لاہور کے بعد یہ ڈرامہ اسلام آباد اور کراچی میں بھی پیش کیا جائے گا.

وقت اشاعت : 06/10/2017 - 17:49:02

Rlated Stars :