خدا کا شکر ہے کہ میرے پرستاروں کا بڑا حلقہ موجود ہے‘ اداکارہ زارا شیخ

بدھ 11 اکتوبر 2017 12:24

خدا کا شکر ہے کہ میرے پرستاروں کا بڑا حلقہ موجود ہے‘ اداکارہ زارا شیخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اکتوبر2017ء) اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ خدا کا شکر ہے کہ میرے پرستاروں کا بڑا حلقہ موجود ہے‘ میں اپنے مزاج کے مطابق کام کرتی ہوں ’ مجھے جب تک سکرپٹ میں اپنا کردار جاندار نظر نہیںآتا اس وقت تک فلم میں اداکاری کی حامی نہیں بھرتی۔

(جاری ہے)

میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم میری پہچان ہے میں نے کبھی بھی فلموں سے علیحدگی کے بارے میں سوچا بھی نہیں جتنا بھی کام کروں گی وہ معیاری ہو گا خدا کا شکر ہے کہ میرے پرستاروں کا بڑا حلقہ موجود ہے۔

وقت اشاعت : 11/10/2017 - 12:24:12

Rlated Stars :