ہریتک روشن تمنا بھاٹیا کے پسندیدہ اداکار

جمعرات 26 اکتوبر 2017 15:27

ہریتک روشن تمنا بھاٹیا کے پسندیدہ اداکار
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا نے ہریتک روشن کو اپنا پسندیدہ اداکار قرار دے دیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق تمنابھاٹیا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ ہریتک روشن میرے پسندیدہ اداکار ہیںان کی اداکاری سے میں بہت متاثر ہوں۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ اگر انہیں رتیھک روشن کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا تو انہیں بہت خوشی ہو گی۔

وقت اشاعت : 26/10/2017 - 15:27:32

Rlated Stars :