کیٹ ونسلیٹ ہولی وڈ اداکارہ کا ایوارڈ لے اڑیں

منگل 7 نومبر 2017 12:09

کیٹ ونسلیٹ ہولی وڈ اداکارہ کا ایوارڈ لے اڑیں
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 نومبر2017ء)امریکن موشن پکچرز اور ٹیلی وڑن فنڈز کے تحت سالانہ ہونے والے ’ہولی وڈ ایوارڈز‘ میلے کی تقریب کیلی فورنیا کے ’بیورلی ہلٹن‘ ہوٹل میں گزشتہ روزمنعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

تقریب میں بہترین اداکار، اداکارہ،سپورٹنگ اداکار وہ اداکارہ، پروڈیوسر، بریک ا?ؤٹ، اینیمیشن، نیو ایکٹر اور کامیڈین سمیت دیگر شعبوں میں ایوارڈز دیے گئے۔یہ ایوارڈز 1997 سے دیے جا رہے ہیں، اس بار ان ایوارڈز کی 21 ویں تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں مجموعی طور پر 26 کیٹیگریوں میں ایوارڈز دیے گئے۔

وقت اشاعت : 07/11/2017 - 12:09:58

Rlated Stars :