انسان کو زندگی میں ہونے والی غلطیاں کو بھول کر آگے کی طرف چلنا چاہیے ‘ ثناء
اتوار 19 نومبر 2017 13:00
(جاری ہے)
انہوںنے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم انڈسٹری کے زوال کا شکار ہونے کی بنیادی وجہ وہ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر تھے جنہوں نے فلموںکا معیار گرا دیا اور آہستہ آہستہ فلم بین فلموں سے دور ہوتے گئے ، اچھے ڈائریکٹروں اور رائٹروں کے گھر بیٹھنے سے بھی فلم انڈسٹری کو نقصان ہوا مگر اب فلم انڈسٹری کی بحالی کا نیا دور شروع ہوا ہے اور امید ہے کہ آئندہ چند سالوں میں فلم انڈسٹری کا بحران ختم ہو جائے گا ۔
انہوں نے کہا کہ فلموں کا بڑا مرکزی کراچی بن چکا ہے اور لاہور کے سٹوڈیوز کی ویرانی دیکھ کر دلی دکھ ہوتا ہے ۔فلموں کی بحالی کے لئے میری جو بھی خدمات ہوں گے اس کے لئے میں ہر وقت حاضر ہوں ۔Famous Showbiz Stars
Pooja Bhatt
haider sultan
Mamie Gummer
Sam Smith
Mila Kunis
Mukesh tiwari
Sharon Stone
Rowan Blanchard
Afzal mahi
Kabir Bedi
Lara Dutta
Leonardo DiCaprio
Showbiz News In Urdu
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی