سینئر اداکارمحبوب عالم کی 24ویں برسی 18مارچ کو منائی جائے گی
بدھ 14 مارچ 2018 20:24
(جاری ہے)
اداکاری کے شوق میںوہ کراچی سے لاہورآئے اور مختلف ٹی وی ڈراموں میں ثانوی سے کردار اداکیے جسکے بعد قسمت کی دیوی محبوب عالم پر مہربان ہوئی اور انہیں ڈرامہ سیریل وارث میں چوہدری حشمت خان کے کردار میں کاسٹ کیا گیا اس کردار کو کرنے کے بعد محبوب عالم نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں شہرت حاصل کی۔
محبوب عالم نے اپنی جاندار اداکاری سے منفرد پہچان بنائی ۔ محبوب عالم 18مارچ 1994 کو اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے تھے۔۔Famous Showbiz Stars
Zara Sheikh
Nimrat Kaur
AnnaSophia Robb
Fiza Ali
Joanna Christie
Hira Tareen
Sebastian Stan
Matthew Perry
Rick Springfield
Anjum Shahzad
Elli Avram
Eva Green
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی