ناپا کے زیر اہتمام انٹرنیشنل تھیٹر اینڈ میوزک فسیٹیول (کل) منعقد ہو گا
بدھ 14 مارچ 2018 22:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس سال پہلی مرتبہ تھیٹر اور میوزک سے وابستہ پاکستانی اور غیر ملکی گروپ مشترکہ طور پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ فیسٹیول میں پاکستان سے اجوکہ تھیٹر اور تحریک نسواں بھی اپنی خاص پرفارمنس پیش کرے گی۔ فیسٹیول کے پہلے روز پاکستان کے نامور کلاسیکل ڈانسر ناہید صدیقی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔ فیسٹیول میں امریکی، جرمن، مصر، ایران، فلسطین، سوئٹزر لینڈ، یو اے ای، چیکوسلواکیہ کے ڈرامے اور میوزک کے گروپ شرکت کر رہے ہیں۔ یہ فیسٹیول 31 مارچ تک جاری رہے گا۔Famous Showbiz Stars
Abhishek Kapoor
Anoushay Abbasi
Avani Modi
Arisha Razi
James Franco
Shazia Khushk
Zara Akbar
Catherine Oxenberg
Ali Haider
Paris Hilton
saleena sipra
Sikander Rizvi
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی