زین خان اداکاری کیساتھ ساتھ آر جے بھی بن گئے

منگل 10 اپریل 2018 14:31

زین خان اداکاری کیساتھ ساتھ آر جے بھی بن گئے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اپریل2018ء)بالی وڈ اداکار زین خان اداکاری کیساتھ ساتھ آر جے بھی بن گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق زین خان نے فلم ’’کچھ بھیگے الفاظ‘‘ میں آر جے کا کردارادا کیا اور اب انہوں نے حقیقی زندگی میں بھی اس پیشے کو اپنا نا لیا ہے اداکار ریڈیو شو’’لمحے‘‘ کے دوسرے سیزن’’لمحے ود زین‘‘ میں ہوں گے۔ شو 16اپریل کو آن ایئر کیا جائیگا۔

وقت اشاعت : 10/04/2018 - 14:31:07

Rlated Stars :