جسٹن بیبر اپنی اہلیہ ہیلی بلڈون کی محبت میں لکھاری بن گئے

بدھ 10 اپریل 2019 14:28

جسٹن بیبر اپنی اہلیہ ہیلی بلڈون کی محبت میں لکھاری بن گئے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2019ء) کینیڈین نژاد امریکی گلوکار جسٹن بیبر اپنی اہلیہ ہیلی بلڈون کی محبت میں لکھاری بن گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق جسٹن بیبر نے اپنی لکھی گئی محبت بھری نظم ہیلی بلڈون کے نام کر دی۔ انہون نے اہلیہ کے ساتھ بنائی گئی تصویر شئیر کرتے ہوئے ہیلی کواپنی روح کی ساتھ قرار دیا اوران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وقت اشاعت : 10/04/2019 - 14:28:02

Rlated Stars :