ماہرہ خان ،حریم فاروق اور صنم سعید کی عثمان خالد کے خواتین بارے بیان کی تعریف

منگل 28 مئی 2019 13:24

ماہرہ خان ،حریم فاروق اور صنم سعید کی عثمان خالد کے خواتین بارے بیان کی تعریف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2019ء) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان ،حریم فاروق اور صنم سعید نے عثمان خالد کے رائٹر سورایا چمیلی کے خواتین کے جنسی ہراسگی بارے خوف کے بیان پر جواب کوقابل تعریف قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق سوریا چمیلی نے خواتین کے جنسی ہراسگی کے حوالے سے خوف بارے ایک اقتباس لکھا جس پر عثمان خالد نے ٹویٹر کہا کہ صرف خواتین کو ہی نہیں بلکہ مردوں کو بھی اس خوف کا سامنا رہتا ہے جس پر ماہرہ خان نے کہا کہ ان کی بات پر تالیاں بجاتے ہوئے کہا کہ میں آپ کے ساتھ ہوں، صنم سعیدنے کہا کہ یہ ایک تلخ حقیقت ہے لیکن یہ سچ ہے جبکہ حریم فاروق نے بھی تالیاں بجاتے ہوئے کہا کہ میں بھی آپ کے ساتھ ہوں۔

وقت اشاعت : 28/05/2019 - 13:24:28

Rlated Stars :