ماں ایک خوب صورت احساس ہے، ایمن خان

منگل 17 ستمبر 2019 11:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2019ء) اداکارہ ایمن خان نے کہا کہ ماں ایک خوب صورت احساس ہے اور یہ کہ ماں بننا کوئی آسان کام نہیں ہے۔

(جاری ہے)

ایمن خان نے انسٹا گرام کی ایک پوسٹ پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ماں بننا آسان کام نہیں ہے اور نہ ہی بچوں کو پالنا آسان ہے اس کے لئے مائوں کا ساری رات جاگنا پڑتا ہے لیکن اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ماں ایک خوب صورت احساس ہے۔ انہوں نے اس موقع پر تمام ان لوگوں کا شکریی ادا بھی کیا جنہوں نے ان کی بیٹی امل منیب کی پیدائش پر نیک خوا ہشات کا اظہار کیا۔

وقت اشاعت : 17/09/2019 - 11:35:14