خود پر اعتماد بہت خوبصورت احساس ہے، حرامانی

اتوار 22 ستمبر 2019 11:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2019ء) اداکارہ حرامانی نے کہا کہ خود پر اعتماد بہت خوبصورت احساس ہے۔

(جاری ہے)

تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خود اعتمادی اور خود سے پیار بہت اچھی بات ہے کیونکہ زندگی ایک بار ملتی ہے اورا سے اعتماد کے ساتھ بھر پور طریقے سے گزارنا چاہیے جب تک آپ خود سے پیار نہیں کریں گے، آپ اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے نہیں گزار سکتے۔

وقت اشاعت : 22/09/2019 - 11:20:14