عارف لوہار لندن میں دو ماہ تک قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

پیر 23 ستمبر 2019 21:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2019ء)نامور گلوکار عار ف لوہار لندن میں دو ماہ تک قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

عارف لوہار نے لندن میں قیام کے دوران مختلف مقامات پر پرفارمنس دینے کے علاوہ اپنے میوزیکل پراجیکٹ کے سلسلہ میں آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگزبھی مکمل کرا ئی ۔

وقت اشاعت : 23/09/2019 - 21:49:20