زرنش خان نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا

بدھ 22 جنوری 2020 12:23

زرنش خان نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2020ء) اداکارہ زرنش خان نے نیا فوٹو شوٹکروایا ہے۔ اداکارہ نے یہ نیافوٹو شوٹ نامور برانڈ کے لئے کروایا جس میں وہ مغربی طرز کے مختلف ملبوسات پہنے ہوئے تھیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ کو حال کی میں ڈرامہ’’ عشق زہے نصیب‘‘ سے کافی شہرت ملی ہے اور ڈرامہ ’’ یہ دل میرا‘‘ میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں جو شائقین میں کافی مقبولیت حا صل کر رہا ہے۔

وقت اشاعت : 22/01/2020 - 12:23:39

Rlated Stars :