ثنا کی تصویر سوشل ڈائری میگزین کے سر ورق پر شائع

ہفتہ 25 جنوری 2020 12:44

ثنا کی تصویر سوشل ڈائری میگزین کے سر ورق پر شائع
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2020ء) لالی ووڈ سٹار ثنا کی تصویر سوشل ڈائری میگزین نے اپنے سرورق پر شائع کی ہے۔میگزین کی جانب سے سر ورق پر صرف اداکارہ ثنا کو جگہ دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

ثنا نے کہا کہ میگزین کیلئے بڑی محنت سے شوٹ کرایا ہے جو میرے پرستاروں کو پسند آئے گا۔

وقت اشاعت : 25/01/2020 - 12:44:38

Rlated Stars :