مایا علی کا عثمان خالد بٹ کی سالگرہ پر نیک تمنائوں کا اظہار

پیر 10 فروری 2020 11:38

مایا علی کا عثمان خالد بٹ کی سالگرہ پر نیک تمنائوں کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2020ء) اداکارہ مایا علی نے عثمان خالد بٹ کی سالگرہ پر نیک تمنائوں کا اظہار کردیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے اس موقع پر اداکار عثمان خالد بٹ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس بات پر فخر ہے کہ وہ ان کے بہترین دوست ہیں اور وہ ان کی زندگی کے لئے بہت سی کامیابیوں اور خوشیوں کے لئے دعا گو ہیں۔

وقت اشاعت : 10/02/2020 - 11:38:22

Rlated Stars :