حریم فاروق کا عثمان خالد بٹ کی سالگرہ پر نیک تمنائوں کا اظہار

پیر 10 فروری 2020 14:49

حریم فاروق کا عثمان خالد بٹ کی سالگرہ پر نیک تمنائوں کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2020ء) اداکارہ حریم فاروق نے عثمان خالد بٹ کی سالگرہ پر نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے عثمان خالد بٹ کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کی ہرمیندر ہوں، انہوں نے کہا کہ وہ ان کی زندگی کے لئے بہت سی کامیابیوں اور خوشیوں کے لئے دعا گو ہیں۔

وقت اشاعت : 10/02/2020 - 14:49:00

Rlated Stars :