شیبا بٹ نے ایکسر سائز اور واک سے 10پائونڈ وزن کم کر لیا

ہفتہ 29 فروری 2020 11:42

شیبا بٹ نے ایکسر سائز اور واک سے 10پائونڈ وزن کم کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 فروری2020ء)اداکارہ شیبا بٹ نے دو ماہ میں اپنا دس پائونڈ وزن کم کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ اداکارہ شیبا بٹ اپنے وزن میں کمی کے لئے مسلسل ایکسر سائز اور واک کر رہی ہیں اور انہوں نے دو ماہ میں اپنے وزن میں دس پائونڈ کمی کر لی ہے ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ میں نے اتنے ہی عرصے میں مزید دس پائونڈ وزن کم کرنا ہے ۔

وقت اشاعت : 29/02/2020 - 11:42:30