مایا علی ، شہریار منورکا جوتوں کے برانڈ باٹا کے لیے فوٹو شوٹ مکمل

منگل 3 مارچ 2020 11:18

مایا علی ، شہریار منورکا جوتوں کے برانڈ باٹا کے لیے فوٹو شوٹ مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2020ء)اداکارہ مایا علی اور شہریار منور نے جوتوں کے برانڈ باٹا کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

مایا علی نے انسٹاگرام پر فوٹو شوٹ کی چند تصاویر کے ساتھ ٹی وی کمرشل کی وڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں انہوں نے سرخ جبکہ شہریار منور نے نیلے رنگ کا پینٹ کوٹ زیب تن کر رکھاہے۔

وقت اشاعت : 03/03/2020 - 11:18:00

Rlated Stars :