ازیکا ڈینیئل، ہاجرہ یامین کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’تیرا غم اور ہم‘‘ میں دکھائی دیں گی

جمعہ 13 مارچ 2020 13:14

ازیکا ڈینیئل، ہاجرہ یامین کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’تیرا غم اور ہم‘‘ میں دکھائی دیں گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2020ء) اداکارہ ازیکا ڈینیئل ہاجرہ یامین کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’تیرا غم اور ہم‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

(جاری ہے)

ازیکا ڈینیئل نے انسٹاگرام پرتصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ہاجرہ یامین کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں، ازیکا نے اب تک ڈرامہ سیریل’’ملال یار، چیخ اوربلا‘‘ میں ادکاری کے جوہر دکھائے اور اب ڈرامہ سیریل’’تیرا غم اور ہم‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔

وقت اشاعت : 13/03/2020 - 13:14:12

Rlated Stars :