اپنے خیالات اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کریں،ماہرہ خان

اتوار 5 اپریل 2020 13:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2020ء) اداکارہ ماہرخان نے اپنے پرستاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سیلف اور سوشل آسولیشن کے دوران اپنے خیالات اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

(جاری ہے)

ماہرہ خان نے اپنے مشورے پر سب سے پہلے خود عمل کرتے ہوئے اپنی ایک خوبصورت تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں وہ دلکش انداز میں کھڑی ہیں اورانہوں نے لال ساڑھی پہنی ہوئی ہے انہوں نے کہاکہ آپ بھی گلوبل آئوٹ ریچ انیشی ایٹیو ’’مارکنگز پبلشنگز‘‘کا حصہ بنتے ہوئے اپنی ایک تصویر کے ساتھ لکھیں کہ آپ آجکل کیا محسوس کررہے ہیں۔

وقت اشاعت : 05/04/2020 - 13:05:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :