سونیا حسین کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ شاندار رہاہے، منشا پاشا

منگل 9 جون 2020 15:06

سونیا حسین کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ شاندار رہاہے، منشا پاشا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2020ء) اداکارہ منشا پاشا نے کہا کہ ان کا سونیا حسین کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ شاندار رہاہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ سونیا حیسن ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنا اچھا لگا ہے جس پر سونیا حیسن نے ان کی اداکاری کو سراہاتے ہوئے کہاکہ وہ نہ صرف اس ڈرامے میں باس ہیں بلکہ اصل زندگی میں بھی ایک باس ہیں،ان کے اند ر پائی جانے والی بے شمار خوبیاں رکھتی ہیں۔

وقت اشاعت : 09/06/2020 - 15:06:40

Rlated Stars :