زندگی میں کوئی ایسا دن نہیں جس دن وہ اپنے رب کا شکر ادا نہ کریں، منشا پاشا

ہفتہ 20 جون 2020 13:38

زندگی میں کوئی ایسا دن نہیں جس دن وہ اپنے رب کا شکر ادا نہ کریں، منشا پاشا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2020ء) اداکارہ منشا پاشا نے کہا ہے کہ ان کی زندگی میں کوئی ایسا دن نہیں جس دن وہ اپنے رب کا شکر ادا نہ کریں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا وہ اپنے رب کی شکر گزار ہیں جس نے انہیں اتنا اچھا لائف پاٹنر دیا جو ان کو سمجھتا ہے، ان کا بہترین دوست ہے ،ان کا راز دار ہے۔منشاپاشا ان دنوں ڈرامہ سیریل’’محبت تجھے الوادع ‘‘میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 20/06/2020 - 13:38:56

Rlated Stars :