رباب ہاشم ڈرامہ سیریل’’قرار ‘‘ میں منیب بٹ کے ساتھ دکھائی دیں گی

بدھ 8 جولائی 2020 17:01

رباب ہاشم ڈرامہ سیریل’’قرار ‘‘ میں منیب بٹ کے ساتھ دکھائی دیں گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2020ء) اداکارہ رباب ہاشم ڈرامہ سیریل’’قرار ‘‘ میں منیب بٹ کے ساتھ دکھائی دیں گی۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سیریل’’کم ظرف اورمیرے محسن ‘‘ کے بعد رباب ہاشم ایک بار پھر ڈرامہ سیریل’’قرار‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی جس میں ان کے ہمراہ منیب بٹ اور میکال ذوالفقار دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 08/07/2020 - 17:01:10