صبور علی نے دوسروں کی باتوں سے خود کو پریشان نہ کرنے کا مشورہ دے دیا

جمعرات 9 جولائی 2020 16:43

صبور علی نے دوسروں کی باتوں سے خود کو پریشان نہ کرنے کا مشورہ دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2020ء) اداکارہ صبور علی نے کہا ہے کہ دوسروں کی باتوں سے خود کو پریشان کرنا نہیں چاہیے ۔

(جاری ہے)

صبور نے اپنی انسٹا گرام پوسٹ میں اپنے مداحوں کو مزاج ٹھنڈا رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے شاعرانہ الفاظ میں کہا کہ ’’مزاج یوں ہی نہ اپنا چِڑّچِڑّا کیجیے،کوئی اگر چھوٹی بات کرے تو دل بڑا کیجیے‘‘۔یاد رہے کہ صبور علی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’تم ہو وجہ‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 09/07/2020 - 16:43:56

Rlated Stars :