صنم جنگ کا بہن انعم جنگ کی نئی کلیکشن کیلئے فوٹو شوٹ

ہفتہ 25 جولائی 2020 12:38

صنم جنگ کا بہن انعم جنگ کی نئی کلیکشن کیلئے فوٹو شوٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2020ء) اداکارہ صنم جنگ نے بہن انعم جنگ کی نئی کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کرا لیا۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سیریل’’دل مضطر‘‘ سے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے والی اداکارہ صنم جنگ نے اپنی بہن انعم جنگ کے کپڑوں کے برانڈ کے لیے فوتو شوٹ کروایا ہے جس میں انہوں نے مختلف رنگوں کے ملبوسات زیب تن کر رکھے ہیں۔

وقت اشاعت : 25/07/2020 - 12:38:50

Rlated Stars :