زندگی مختصر سی ہے اسے ہنسی خوشی گزاریں، عائزہ خان

بدھ 5 اگست 2020 11:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2020ء) اداکارہ عائزہ خان نے کہا کہ کہ کبھی بھی مسکراہٹ کا باعث بننے والی بات پر افسوس نہ کریں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ زندگی مختصر سی ہے اسے ہنسی خوشی گزاریں اور کبھی بھی کسی ایسی بات پر افسوس نہ کریں جو آپ کی مسکراہٹ کی وجہ بنی ہو۔ انہوں نے کہا کہ خوشیاں بانٹنے کے ساتھ ساتھ سمیٹنا بھی سیکھیں۔ عائزہ خان ان دنوں ڈرا ہ سیریل’’مہر پوش‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 05/08/2020 - 11:20:03