صرحا اصغر، یمنی زیدی کی مداح نکلیں

منگل 25 اگست 2020 11:47

صرحا اصغر، یمنی زیدی کی مداح نکلیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اگست2020ء) ادکارہ صرحا اصغر یمنی زیدی کی مداح نکلیں۔ انہون نے سوالات و جوابات کے سیشن میں ڈرامہ سیریل’’پیار کے صدقے‘‘ میں ماہ جبین کے کردار کی پیش کش بارے سوال پر کہا کہ ماہ جبین کا کردار صرف یمنی ہی اچھا کر سکتی تھیں اور انہوں نے کیا۔

(جاری ہے)

ڈرامے میں یمنی زیدی نے ماہ جبین کا کردار بخوبی نبھایا اور اس میں ان کی اداکاری کو شائقین کی جانب سے بے حد سراہاگیا۔

وقت اشاعت : 25/08/2020 - 11:47:28

Rlated Stars :