فلموں میں فرضی طور پر اڑنے والے سپر مین اب پرانے ہوگئے

منگل 20 مئی 2014 13:51

فلموں میں فرضی طور پر اڑنے والے سپر مین اب پرانے ہوگئے

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مئی 2014ء)فلموں میں فرضی طور پر اڑنے والے سپر مین اب پرانے ہوگئے، جیٹ پیک کی مدد سے اب انسان اصل میں پرواز کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

واشنگٹن میں جیٹ پیک پہنا شخص ہوا میں کئی فٹ اونچی اڑان بھرتا نظر آیا۔“دی فیوچر از ہیر“ فیسٹیول میں ہائیڈروجن اور نائیٹروجن کی طاقت سے لیس جیٹ پیک پہنے شخص نے اڑان بھری اور سب کو حیران کردیا۔

وقت اشاعت : 20/05/2014 - 13:51:14