جسٹن بیبر نے بل بورڈ کے " ہاٹ100 سنگلز" اور "بل بورڈ 200 ایلبمز" میں بیک وقت جگہ بنا لی

بدھ 31 مارچ 2021 11:21

جسٹن بیبر نے بل بورڈ کے " ہاٹ100 سنگلز" اور "بل بورڈ 200 ایلبمز" میں بیک وقت  جگہ بنا لی
اوٹاوا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2021ء)کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے بل بورڈ کے دو بڑے چارٹ " ہاٹ100 سنگلز" اور "بل بورڈ 200 ایلبمز" میں بیک وقت  جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

جسٹن بیبرکا گانا " پیچ"  ہاٹ 100 میں پہلے نمبر پر ہے۔ یاد رہے کہ جسٹن بیبر  کا نام ساتویں بار ہاٹ 100 میں پہلے نمبر پر آیا ہے۔

وقت اشاعت : 31/03/2021 - 11:21:41

Rlated Stars :