برطانوی لڑکی کی کیٹی پیری کے گیتوں نے زندگی بدل دی

بدھ 19 مئی 2021 13:04

برطانوی لڑکی کی کیٹی پیری کے گیتوں نے زندگی بدل دی
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2021ء)کیٹی پیری کے گیتوں نے برطانوی لڑکی کی زندگی بدل دی، ٹک ٹاک پر گیتوں پر پرفارمنس نے الیشیا کو مشہور ہونے کے ساتھ امیر بھی کردیا۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی میں داخلے کی خواہشمند لڑکی نے پڑھائی بھی چھوڑ دی، روز کے دس ہزار پاونڈ کمانے لگی۔چینی ایپ پر مداحوں کی تعداد ساڑھے سات لاکھ تک پہنچ گئی۔

وقت اشاعت : 19/05/2021 - 13:04:14

Rlated Stars :